نسبی تعلق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نسلی تعلق، نسب کے لحاظ سے تعلق یا واسطہ، خاندانی رشتہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نسلی تعلق، نسب کے لحاظ سے تعلق یا واسطہ، خاندانی رشتہ۔